Pearson Edexcel A Level Urdu Language
Syllabus 9UR0 · 2018 · sourced from Pearson Edexcel — official specification PDF, verified 2026-09-17.
-
1. پاکستانی معاشرے کا ارتقا
- 1.1 خاندان
- 1.2 کام
- 1.3 Equal access to education in Pakistan
-
2. اردو بولنے والی دُنیا میں تمدن اور فنونِ لطیفہ
- 2.1 لوک رسوم و روایت
- 2.2 مقبول کلچر
- 2.3 میڈیا
-
3. (ہجرت ترکِ وطن) اور کثیر الثقافتی معاشرہ
- 3.1 ایک متنوع اور گوناگوں معاشرے کے مثبت پہلو
- 3.2 ہجرت (ترکِ وطن) کی جانب رجحانات و طرزِ فکر
- 3.3 پاکستان سے ہجرت
-
4. پاکستانی سیاست کے رُخ
- 4.1 قیامِ پاکستان (1947)
- 4.2 جاگیرداری نظام
- 4.3 پاکستان میں ماحولیاتی مسائل سے متعلّق اقدامات
-
5. Prescribed literary texts and films
- 5.1 آنگن — خدیجہ مستور (1999) novel
- 5.2 پطرس کے مضامین — احمد شاہ پطرس بخاری (2011) essays: سویرے جو کل آنکھ میری کھُلی؛ اُردو کی آخری کتاب؛ مُرید پُور کا پیر؛ مرحُوم کی یاد میں؛ لاہور کا جغرافیہ
- 5.3 بساط — باصر کاظمی (1987) play
- 5.4 بن روئے — مومنہ دُرید (2015)
- 5.5 باغبان — روی چوپڑہ (2003)
- 5.6 بجرنگی بھائی جان — کبیر خان (2015)